لو جہاد معاملہ :این ائی اے نے ہادیہ کا بیان قلمبند کیا

جب مقدمہ سپریم کورٹ کو پہنچا  شیفان جہاں نے شادی کے متعلق این ائی اے کی تحقیقات کو منسوخ کرنے کی درخواست پیش کی ۔ عدالت عظمہ نے تحقیقات کا حکم دیا۔این ائی اے کی ٹیم نے شیفان کا بھی بیان قلمبند کیاہے۔تحقیقاتی ٹیم کو اپنے رپورٹ نومبر27تک عدالت میں پیش کرنے کے لئے کہاگیا ہے۔سپریم کورٹ کے ہادیہ کے والد اشکون کو بھی مذکورہ شادی کے متعلق جانکاری کے بعد سنائے جانے والے نظریات کے وقت عدالت میں موجود رہنے کا حکم دیاگیا ہے۔کھلی عدالت میں جسٹس دیپک مشرا کی بنچ کے سنائے جانے والے خیالات کے موقع پر ہادیہ کو بھی عدالت کے سامنے موجود رہنا ہوگا۔

Share this post

Loading...