لاری اور رکشہ کے مابین پیش آئے بھیانک سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی

تفصیلات کے مطابق لاری کے ٹکراتے ہی آٹو رکشہ پلٹی کھاگئی اور آٹو رکشہ ڈرائیور سخت زخمی ہوگیا ۔ اس کے سر اور کمر پر سخت چوٹیں پہنچی ہیں ۔ سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو منیپال منتقل کیا گیا ہے۔ تھوڑی دیر کے لیے ٹرافک نظام متأثر رہا ۔ مقامی افراد نے رکشہ کنارے لگانے میں تعاون کیا جس کے بعد ٹریفک نظام ٹھیک ہوگیا۔پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Share this post

Loading...