طالبہ کے مطابق رات چاربجے کسی نے اس کے کمرہ کا دروازہ کھٹکٹا یا ،کالج کی کوئی ساتھی سمجھ کر اس نے دروازہ کھولا تو ا یک انجان شخص زبردستی اس کے کمرہ میں گھس آیا، اور لوہے کی سلاخ سے اس پر حملہ کرتے ہوئے اسے روپئے کا مطالبہ کر اسے دھمکانے لگا ،ڈری سہمی طالبہ نے رقم موجودنہ ہونے کی بات کہی تو خود اس نے کمرہ کی تلاشی لیتے ہوئے 3000کی رقم اور اس کا ATMکارڈ لے کر فرار ہوگیا ،طالبہ کا کہنا ہے کہ اس نے ڈرا دھمکا اس سے ATMپن بھی حاصل کر لیا ،الال پو لس تھانہ میں معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔
Share this post
