اس واردارت کی خبر آج صبح اس وقت منظر عام پرآئی ،دکان مالک کا کہنا ہے کہ دکان کھولی تو دکان کے پچھلے حصہ میں سوراخ بنا ہوا تھا ،اس پر اس نے سامان کو ٹٹولا تو اس میں سے سونے چاندی کے زیورات غائب تھے ، اس نے فوری طور پر پولس کو اس معاملہ کی خبر دی ،پولس نے موقع پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا ،جبکہ فنگر پرنٹ عملہ نے دکان نے ثبوت اکٹھا کئے ،پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
Share this post
