سن شائن کی جانب سے اسرار ، جلیل اور راحل نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ 151کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے اسرار آرمانے تین چھکوں کی مدد سے 50رنز بنائے اور راقب نے 41رنز اسکور کیے جن کی مدد سے سن شائن نے بڑ آسانی کے ساتھ الفلاح کو مات دے دی۔ مین آف دی میچ کا حقدار اسرار آرمار کو دیا گیا جنہوں نے بلہ بازی سے 50رنز جوڑے اور اپنے ٹیم کے لیے گیندبازی کرتے ہوئے دو وکٹیں بھی حاصل کیں ۔
کل بروز اتوار صبح الوفا مرڈیشور اور کوسٹل کنگ اور دوپہر میں انفا اور شائن مخدوم کے درمیان میچیز کھیلے جائیں گے۔
Share this post
