لائف گارڈ کی بروقت مدد سے6 لوگوں کی جان محفوظ

جہاں پا نمبور ساحل پر دو الگ الگ واقعات میں ساحل پر مو جود لا ئف گارڈز کی مدد سے 6؍ افراد کو سمندر میں ڈوبنے کے دوران بچا لیا گیا ہے،پہلے حا دثہ میں روہت (22) اور نشانت (23) کوسمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا تھا ، جن دو نوں کا تعلق دکشن کنڑا کے وٹلا ضلع سے تھا ،جب کہ دوسرے واقعہ میں بنگلوورو سے تعلق رکھنے والے راجو (27) رمیش (28)اور ہر یا نہ کے رہنے والے کرن کو سمندر میں ڈوبنے کے دوران ہلاک ہو نے سے بچا لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...