بھوک نے لی دو چیتوں کی جان

جس کے بعد یہ رپورٹ منظر عام پر آئی کہ دو نوں چیتے کی موت بھوک کی وجہ سے واقع ہو گئی تھی ،کئی دنوں8 تک پیٹ میں کھانے کی کے لیے کوئی بھی چیز نہ ملنے کی وجہ سے ان دونوں کی ہلاکت ہو ئی ہے ،جب کہ ان دنوں ان علاقوں میں چیتے کے حملہ کر نے کی خبریں بھی مسلسل منظر عام پر آرہی ہیں ،چیتوں کی بھوک کی وجہ سے موت کو لے کر محکمہ جنگلات کے تعلق سے سوالات اٹھا ئے جارہے ہیں۔ 

Share this post

Loading...