گھر والوں نیدن بھر اسے تلا ش کیا لیکن کہیں سے اس کا کوئی بھی پتہ نہیں چل پایا تھا ،گھرآخر تک ہار کر گھر والوں نے اس سلسلہ میں پولس کی مدد لی ،دوسرے دن 04ستمبر اس کی لاش گھر سے چار کلو میٹر کی دوری پر پائی گئی ،معصوم کی موت کی خبر نے گویا گھر والوں کیخوشیاں ہی چھین لی ،پولس اس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے
Share this post
