کشتی ڈوبنے سے لاپتہ شخص کی لاش بازیافت

ان کی خوش قسمتی رہی کہ اسی راستہ سے جارہی ایک اور کشتی ان کی اس حالت کو دیکھ ان کی مدد کے لئے پہونچ گئی اور ان میں سے چار افرادبچالئے گئے جبکہ ایک لاپتہ ہو گیا ، اس کی لاش کوڈی کنیانا کے ساحل پر پائی گئی ہے ،کوٹا پولس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیاتھا،لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالہ کیا گیا ۔

Share this post

Loading...