لڑ کی کے بار بار منع کر نے کے با وجود وہ اپنی حر کت سے باز نہیں آیا تو لڑ کی نے پیچھے سے اسکوٹر کی تصویر اپنے مو با ئیل میں محفوظ کر لی ، پھر اس تصویر اور رجسٹریشن نمبر کی مدد سے اس شخص کی تمام تفصیلات حاصل کر تے ہو ئے لڑ کی نے اس کی اس نا زیبا حرکات کے سلسلہ میں فیس بک پر پوسٹ کردیا ،جس کو دیگر لو گوں نے خوبوا ئرل کر تے ہو ئے لڑ کی کی خو ب ہمت افزا ئی کی کہ اس نے بد معا شوں کو سبق سکھا نے کے لئے ایک اچھا اقدام کیا ہے ،اس اقدام پر لوگوں کی طرف سے اس کی خو ب سراہنا کر تے ہو ئے اس سلسلہ میں مزید اقدام کر نے کی بات کہی گئی ،فیس بک پر ہو نے والی ان تمام چیزوں پر پو لیس کی پہلے سے کڑی نظر ہو نے کی وجہ سے پو لیس کی طرف سے مذ کو رہ شخص کے خلاف خا تون پو لیس تھا نہ میں سوا موٹو معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،مذکو رہ گا ڑی کے مالک کی شناخت رضوان احمد کے طور پر کر لی گئی ہے ۔
Share this post
