یہ دو سو پچھتر (275) صفحات پر مشتمل ہے، اگر آپ مسجداقصی، فلسطین، تحریک حماس، تحریک الفتح ، اسی طرح فلسطین کے بعض مجاہدین مثلاً شیخ احمد یٰسین شہید اور عبدالعزیز رنتیسی شہید ؒ کے بارے میں مدلل اور معتبر معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو معہد کا مذکورہ ’’فلسطین نمبر‘‘ ضرور پڑھیں جو ان تمام مقامات اور تحریکوں سے متعلق مستند معلومات پر مشتمل ہے۔
حاصل کرنے کے مراکز
۱) سینڈو حلوہ ۲) شبیر برادرس ۳)دار العلم ۴)الفہیدی
حاصل کرنے کے مراکز
۱) سینڈو حلوہ ۲) شبیر برادرس ۳)دار العلم ۴)الفہیدی
Share this post
