تیراکی کے دوران نوجوان ڈوب کر ہلاک

دو پہر 2؍ بجے سے رات کے آخری پہر تک فا ئیر بریگیڈ کے عملے کی طرف سے لاش کی تلاش جا ری رہنے کے با وجود لاش کی با زیافت نہ ہو سکی ،اتوار کے دن صبح چھ بجے پو رے بیس گھنٹے کے بعد بیلگا وی ضلع کے اٹّگی کے رہنے والے ما ہر تیراکوں کی مدد سے اس کی لاش بازیافت کی گئی،سر پر چوٹوں کے نشانات موجود ہیں جس کو دیکھ کر لو گوں کا ماننا ہے کہ اس کا سر پتھر سے ٹکرا نے سے اس کی موت واقع ہو ئی ہے ۔ 

Share this post

Loading...