لبیک نوائط کو قائم ہوئے 25سال مکمل

اپنے ملے جلے تاثرات مین انہوں نے کہا کہ شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والی ایسی گیارہ ٹیمیں اس مقابلے میں شرکت کریں گی جو کھیل مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرچکے ہوں۔کوالیفائی ٹیموں کے انتخاب کے لیے ٹورنامنٹ سے کچھ دن قبل شہر کی ٹیموں میں آپسی مقابلہ کرایا جائے گا۔ شہر کی گیارہ ٹیموں کے علاوہ بیرون شہر کی چار ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی ۔ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیموں کو بالترتیب پچاس ہزارنقد مع ٹرافی وگولڈ دوسرا انعام تین ہزار روپئے مع ٹرافی وگولڈ تیسرا انعام مع ٹرافی بیس ہزار اور چوتھا انعام پندرہ ہزار روپئے ٹرافی کے ساتھ دئیے جائیں گے ۔ بیسٹ آل راؤنڈکے لیے پانچ ہزار ٹرافی کے ساتھ ، بیسٹ رائڈر کے لیے ٹرافی کے ساتھ تین ہزار روپئے اور بیسٹ کیچر کے لیے تین ہزار روپئے مع ٹرافی دئیے جائیں گے ۔ واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ کے چیرمین بھٹکل اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جناب منکال وائدیا ہوں گے ۔

Share this post

Loading...