کنداپور کے شرابی مسافروں نے بھٹکل بس اسٹیشن پر مچایا ہنگامہ

یہ دیکھ کر مشتعل ہجوم شرابی مسافروں کے خلاف ہوگئی اور پھر لوگوں کے غصے کو دیکھ کر مسافر ادھر اُدھر بھاگنا شروع کیا ، ان تین مسافروں میں سے ایک مسافر یہاں مقامی رکشہ ڈرائیوروں کے ہاتھ لگا، بتایاجارہا ہے کہ رکشہ ڈرائیوروں نے اس کی خوب دھلائی کی۔ واقعہ کی اطلاع پاکر موقع واردات پر پہنچی پولس ایک ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے حالات کو قابو میں کیا۔ جب کہ دو موقع واردات سے فرار ہوگئے۔ آج صبح واقعہ کی تفصیل حاصل کرنے کے لئے جب فکروخبر کا نمائندہ پولس تھانے پہنچاتو کیس درج نہ ہونے کی وجہ سے ملزم مسافروں کی شناخت بتانے سے پولس نے انکار کیا ہے ۔ جب کہ اس واقعہ کے بعد عوام تشویش میں مبتلا ہے کہ اس طرح نشہ میں دھت مسافروں سے عام عوام ہراساں کئے جارہے ہیں۔ 

Share this post

Loading...