کنداپور :بے قابو کار اُلٹ گئی : 22افراد زخمی

بتایا جارہا ہے کہ یداموگے کے قریب راستے میں موڈ ہونے کے باوجود ڈرائیور بے خیالی میں بس کو اچانک روکنے کی کوشش کی جس کی بنا پر بس بے قابو ہوکر اُلٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق بس پر سوار تمام 22افراد زخمی ہوگئے جب کہ ڈرائیور کو سخت زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ، بقیہ زخمی سوار قریبی سرکاری اسپتال میں علاج کے لیے بھرتی کئے گئے۔اماسے بیلو نامی علاقے کی پولس نے شکایت درج کرکے حادثے کی تفتیش کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...