تفصیلات کے مطابق مرونتے کی مقیم یہ فیملی کے ممبران ایک خاندانی تقریب میں شرکت کے لیے سراج نامی شخص کی اومنی کار کرایہ پر لے کر شرور گئے تھے۔اہم شاہراہ پر چلتی کار کے بیچ اچانک ایک کتا آنے کی وجہ سے سامنے سے جارہی ایک رٹز کار کے ڈرائیور نے اچانک بریک لگائی، انہیں کے پیچھے سے تیز رفتاری سے جارہی اومنی کار پیچھے سے ٹکراگئی۔ یہ عینی شاہدین کا بیان ہے۔ زخمیوں کو کنداپور اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ جب کہ بچے پرجول کو منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
Share this post
