مو صولہ اطلاعات کے مطابق اویناش ایک پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے اپنے بیٹے سمیت دیگر دولوگوں کے ہمراہ کار پر سوار ہو کر کو ٹا کی طرف جا رہا تھا کہ اس دوران کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر کو کراس کر تے ہو ئے سامنے سے آرہی ٹرک سے جا ٹکرائی جس کی بنا پر اویناش اور گریجا کی موقع پر ہی موت ہو گئی ،اس کے علاوہ بقیہ لوگ زخمی ہو ئے ہیں ،جنہیں اسپتال بھرتی کرا یا گیا ہے ،حا دثہ کی وجہ سے کار پوری طرح نقصان کا شکار ہوا ہے ،پولیس نے تمام چیزوں کا معائنہ کر نے کے بعد پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا ہے ۔
Share this post
