بتا یا جا تا ہے کہ روی ہیگڈے کرا س سے اپنے گھر دھا ریشورا کی طرف جا رہا تھا کہ اس دوران وہاں سے گذر رہی ایک اسکول وین روی کی با ئیک جا سے ٹکرا ئی،جس کے نتیجہ میں روی کو سخت زخمی حا لت میں کمٹہ کے سرا کری اسپتال لے جا یا گیا ،وہاں ابتدا ئی طبی امدادا کے بعد علاج کے لئے منی اسپتال لے جا یا گیا ہے ،کمٹہ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ در ج ہے ۔
Share this post
