اس کے علاوہ اس علاقہ میں لبِ سڑک پر موجود گھروں کے آس پاس بھی مسجد نہ ہونے کی وجہ سے مصلیان کی آسانی کے لیے اس مسجد کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر کاروار ، کمٹہ ، مرڈیشور اور مرزان کے جماعتوں کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ بھٹکل سے انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سینٹر کے لکچرار مولانا جعفر فقیہ بھاؤ ندوی اور مجلس اصلاح وتنظیم کے نائب صدر جناب عنایت اللہ شاہ بندری وغیرہ موجود تھے۔
Share this post
