کمٹہ کورٹ کے احاطہ میں ملی لٹکی لاش

بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ شخص کورٹ میں کلرک کا کام کیا کرتا تھا اور اچانک اس کے طرح کے اقدام نے سبھی کو چونکا دیا ہے۔ یہ بھی خبر ملی ہے کہ لاش کے دونوں ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے جس کی وجہ سے کئی سارے شکوک وشبہات جنم لے ہیں ، فی الحال پولیس اس پورے معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ 

Share this post

Loading...