حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹکر لگتے ہی دو افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا،مرنے والوں کی شناخت پرشنا اور ششی کلاکے طور پر کر لی گئی ہے ، جبکہ اس حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو سرکاری اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد منی پال پہونچایا گیا ہے ،زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ، حادثہ کی وجہ سے ٹرافک نظام متاثر رہا ،پولس نے موقع پر پہونچ کر حالات کو قابو میں کرلیا ،کمٹہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے
Share this post
