تین سالہ میعاد کے لیے تشکیل دی گئی نئی انتظامیہ کے عہدیداران اور ممبران کے اسماء گرامی
صدر : محمد شفیع شیخ
نائب صدر : محمد محسن قاضی
جنرل سکریٹری : عبدالرزاق شیخ
جوائنٹ سکریٹری : عبدالرحیم
اور ممبران میں مہتاب علی اسماعیل ، افتخار شیخ ، محمد اکبر ملا ، عبدالرزاق شیخ ، امجد شیخ ، ریاض خان ، اقبال شیخ ، یاسیین صاحب ہونماؤ ، امین چٹگی وغیرہ شامل ہیں۔ کمٹہ مجلس ٹیم کی جانب سے نئے عہدیداروں اور ممبران کو دلی مبارکبادی پیش کی ہے۔
Share this post
