کنداپور 18؍ ستمبر 2021(فکروخبرنیوز) بیندور تعلقہ کے اپور میں کشتی الٹنے سے لاپتہ ہونے والے ایک ماہی گیر کی لاش سنیچر کے روز صبح امانا ورا ٹوپالو میں برآمد ہوئی ہے۔ خبر ملتے ہی بڑی تعداد میں لوگ ساحل پر جمع ہوگئے۔
مہلوک کی شناخت چرن خاروی (25) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔
کہا جارہا ہے کہ اس حادثہ میں مزید دو ماہی گیر لاپتہ ہیں۔
Share this post
