اس کے بعد اس نے کیڑے مارنے کے دوا پی لی۔ اسے علاج کے لیے پرائیویٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی موت ہوگئی۔ ہلاک شدہ کے بھائی اشوک نے بتایا کہ قرضے لئے گئے روپے میں سے تیس ہزار روپے نرمدا پرساد نے چکا دیئے تھے ۔ کل دونوں بھائی اپنی 12 کوئنٹل مونگ فروخت کرنے آئے تھے ۔ اس دوران پربھاکر نے گالی گلوچ کرتے ہوئے 45 ہزار روپے چھین لئے ۔ مجھے اپنے ساتھ لے جا کر ٹریکٹر اپنے نام کرا لیا۔اس سے پریشان ہوکر اس کے بھائی نے کیڑے مارنے کی دوا پی لی اور اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔پولیس نے کیس درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے ۔
Share this post
