کرمنجویشور میں پیش آیا سڑک حادثہ

مو صو لہ اطلا عات کے مطا بق کے ایس آر ٹی سی بس کندا پور سے بھٹکل کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران کر منجیشور نیشنل ہا ئی وے پر بے قا بو ہو کر شری کانت کی با ئیک سے جا ٹکرا ئی جس کے نتیجہ میں با ئیک سوار شری کانت زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے موقع پر ہی دم تو ڑ گیا ،بیندور پو لیس نے جا ئے وقع پر پہنچ کر معا ئنہ کر نے کے بعد کیس درج کر لیا ہے ۔

Share this post

Loading...