اس مناسبت پر ادارہ فکروخبر بھٹکل اپنے دونوں ساتھیوں کی خدمت میں دلی مبارکباد پیش کرتاہے اور دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو یہ اعزاز مبارک فرمائے اور اخلاص کے ساتھ اس تعلیمی علمی سفر کو طئے کرنے اور دارین کی جملہ سعادتوں سے نوازاے۔ آمین
یہ زندگی کا نیا موڑ تجھ کو رائے آئے
زمانہ تجھ پر مسرت کے پھول برسائے
ہمیشہ باعثِ رحمت رہے وجود ترا
گرے پڑوں کا سہارا بنے وجود ترا
خیال خدمت انساں تجھے مدام رہے
خدا کرے تو محبوبِ خاص و عام رہے (حفیظؔ )
نیک خواہشات کے ساتھ
سید ہاشم نظام ندوی
ادارہ فکروخبر بھٹکل
Share this post
