خودکشی کرنے کے لیے طالبہ نے ندی میں لگائی چھلانگ

ذرائع کے مطابق اس نے منگل کی رات قریب رات چار بجے ہیری کڈرو بیچ میں جو کہ سنگم ہوٹل کے قریب واقع ہے چھلانگ لگائی تھی، مگر پانی کم ہونے کی وجہ سے ڈوب نہیں پائی ، اسی موقع پر یہاں سدھا کرکھاروی،۔ راجیش کھاروی، اور راگھویندرا کھاروی ریت نکالنے کے لیے آئے تھے۔ رات کے وقت ان کو دیکھ کر طالبہ چیخنے چلانے لگی، اور پھر مدد کو پکار ا، مذکورہ تینوں افراد نے آواز پر مدد کرکے اس کو ندی کے پار لانے میں کامیاب ہوئے۔ جب کہ عوام نے گمان ظاہر کیا ہے کہ واقعہ کچھ اور ہے اور طالبہ اصل حقیقت چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔

Share this post

Loading...