کھلونا بنا بچہ کی موت کا سبب

گلے میں پھنسے اس غبارہ کے ٹکڑے کو نکالنے کی گھر والوں نے کوشش کی لیکن کچھ فائدہ نہ ہونے پر اسے فوری طور پر قریب ہی ایک کلینک میں لے جایا گیا ،اور پھر وہاں سے کاسرگوڈ اسپتال لے جاتے ہوئے بیچ راستہ میں ہی بچہ کی موت واقع ہو گئی ،اس حادثہ نے جہاں گھر والوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے وہیں دیگر اہلِ خانہ کو بھی ایک سبق دیا ہے۔ 

Share this post

Loading...