کے ایچ بی اسوسی ایشن کی جانب سے گیٹ ٹو گیڈر تقریب کا انعقاد

ملحوظ رہے کہ اس تقریب کا آغاز عکراش جوپاپو کی تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا،شبیر عجائب نے مہمانوں کا استقبال کیا، کے ایچ بی کے سکریٹری غانم محتشم نے اسوسی ایشن کی کارگزاری پڑھ کر سنائی ، اور عرفان محتشم نے اسوسی ایشن کے اغراض ومقاصد کو عوام کے سامنے رکھا، اور جناب عبدالقادر برماورجو اسوسی ایشن کے صدر ہیں انہوں نے تقریب کی نظامت بحسن و خوبی انجام دی، عشائیہ کے بعد جلسہ اپنے اختتام کو پہنچا۔

Share this post

Loading...