بھٹکل 24/ اکتوبر 2019(فکروخبر نیوز) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام ان شاء اللہ 25اکتوبر 2019بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء نو بجے خلیفہ جامع مسجد بھٹکل میں منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں جماعت کی سالانہ کارگذاری پیش کی جائے گی او رعلماء کرام کے پر اثر خطابات بھی ہوں گے۔ جماعت کے جنرل سکریٹری نے عوام الناس سے شرکت کی درخواست کی ہے، اپنے اخباری بیان میں انہوں نے جلسہ کے وقت اور مقام کے ساتھ ساتھ کہا کہ اس میں عوام کو سوالات کا بھی موقع دیا جائے گا۔
Share this post
