کیرالا کے وزیر ٹرانسپورٹ تھامس چانڈی کاکابینہ سے استعفیٰ

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)کی اکائی کے صدر ٹی پی پیتانبرن نے مسٹر چانڈی کا استعفیٰ وزیراعلی پنارئی وجین کے پاس بھیج دیا۔
صنعت کار سے لیڈر بنے مسٹر چانڈی گزشتہ ڈیڑھ سال پہلے منتخب کی گئی بائیں محاذ کی حکومت سے استعفیٰ دینے والے تیسرے وزیر ہیں۔اس سے پہلے سی پی ایم کے سینئر رکن ای پی جے راجن گزشتہ سال اکتوبر میں بدعنوانی اور اقرباپروری کے مبینہ الزامات اور این سی پی لیڈر اے کے سشیندرن مارچ میں ایک خاتون سے فون پر فحش بات چیت کرنے کے مبینہ الزامات کے بعد استعفیٰ دے چکے ہیں۔

Share this post

Loading...