بھٹکل 16؍ دسمبر2021(فکروخبرنیوز) ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے زیر اہتمام کہکشاں کی جانب سے منقبت خلفائے راشدین واہلِ بیت صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مسابقہ میں ممتاز مساہمین کا اعلان آج بعد عشاء آمنہ پیلیس متصل ہائپر سوپر مارکیٹ میں منعقدہ پروگرام میں کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں ناظرعام ندوۃ العلماء و آل انڈیا پیامِ انسانیت فورم کے جنرل سکریٹری مولانا سید بلال عبدالحی حسنی ندوی مدظلہ العالی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت فرمارہے ہیں۔
یہ پروگرام فکروخبر پر لائیو کیا جائے گا۔
لائیو کے لیے اس لنک کا استعمال کریں ۔
https://youtu.be/bPhFJrd_fi8
Share this post
