کے ڈی پی میٹنگ میں اہم شہراہ کا توسیعی کام موضوعِ بحث

کمپنی حکومت کو پورا ٹیکس بھی ادا نہیں کررہی ہے جس کی وجہ سے حکومت کو بھی نقصان ہورہا ہے۔ بھٹکل رکنِ اسمبلی منکال وائیدیا نے شراوتی ندی پل نئے تعمیر شدہ پل کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ 60کروڑ روپئے کی لاگت سے تعمیر شدہ پل سے گذرنے سے عوام خوف محسوس کررہے ہیں۔ اس پل کی کمزوری سامنے آنے کے اوراس کے تعلق افسران کو تمام جانکاری ہوتے ہوئے اسے نظر انداز کررہے ہیں۔اس میٹنگ میں کمپنی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی بات بھی کہی گئی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول ، ضلع انچارج وزیر دیش پانڈے ، ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...