ان میں سے ایک پریمناتھ کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے ،مچھواروں کی ایک بڑی تعداد اس کی تلاش کے لئے نکلی تھی ،جبکہ ساحل سمندر پر عوام کا ایک ہجوم سمٹ آیا ،اس موقع پر شمالی منگلور کے ایم ایل اے محی الدین باوا نے متاثرین سے ملاقات کی، واضح رہے کہ مانسون کے شروعاتی دو مہینوں میں ماہی گیر کشتیوں کو سمندر میں جانے پر سرکار ی طور پر ممانعت ہے ،جبکہ ایماہا بورڈ کو ساحل کے قریب ہی ماہی گیری کی اجازت ہے ۔
Share this post
