کاسرگوڈ : مٹی کا تیل چھڑک کر شوہر نے اپنی بیوی کوکیا نذرِ آتش

مقامی لوگوں نے اسے کسی طرح اسپتال منتقل کیا جہاں اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ خاتون نے علاج کے دوران ڈاکٹر کو بتایا کہ اس کے شوہر نے اس پر مٹی تیل چھڑک کر اسے نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی جس میں اس کے بدن کااکثر حصہ جھلس گیا ۔ واردات منظر عام پر آنے کے بعد سے خاتون کا شوہر ملزم نفیظ فرار ہیں۔ ودیا ناگر پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ 

Share this post

Loading...