کاسرگوڈ 16؍ جنوری2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) گیس ٹینکر اور بائک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں بائک سوار کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ یہ حادثہ آج صبح نئے بس اڈے کے قریب پیش آیا۔
مہلوک کی شناخت عبدالمجید (42) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جس کا تعلق نولی پاڑی سے ہے۔
حادثہ کے فوری بعد اسے اسپتال لے جایا گیا جس ک دوران اس نے آخری سانس لی۔
پولیس نے ٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے۔
Share this post
