جس کے نتیجہ میں ڈرا ئیور چندر شیکھرن کی مو قع ہی پر موت ہو گئی ،جب کہ لا ری کلینر بجّو کو سخت ترین چوٹیں آنے کی بنا پر تریچور کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے ،لیکن اب تک اس کی حالت تشویش ناک ہے ،واضح رہے کہ مہلوک شییکھرن کئی سالوں سے اس را ستہ سے گزر رہے ہیں ،اس سے قبل وہ اپنی کا ر کے ذریعہ اس راستہ سے آتے جا تے تھے ،جب کہ ابھی چند دنوں قبل ہی انھوں نے ٹرک خریدی تھی۔
Share this post
