جس کی وجہ سے مسافر ایک لمحہ کے لیے سہم گئے۔ ڈرائیور کو اطلاع دینے کے بعد اس نے ٹرین ہنگامی بریک لگاکر روک دی۔ جہاں تقریبا ایک گھنٹہ تک آگ بجھا نے کا عمل جاری رہا ،پھر ٹرین اپنی منزل روانہ ہو گئی ،بعد میں فائر بریگیڈ پہنچ گئی مگر اس وقت تک آگ پر قا بو پا لیا گیا تھا ،حا دثہ سے خوفزدہ عوام نے اپنی قسمت پر ایک ٹھنڈی آہ بھرتی ہو ئے ریلوے ذمہ داران پر اس سلسلہ میں لا پرواہی اور کو تاہی برتنے کا الزام لگا یا ہے ۔
Share this post
