زہے قسمت کہ حا دثہ کے رونما ہو تے ہی وہاں موجود لوگوں کی مدد سے آگ بجھا ئی گئی ،مگر لوگوں کی بھگڈر اور لوگوں میں پائے جانے والے خوف وہراس کے پیش نظر فائیر بریگیڈ کا عملہ بھی پہنچ گیا ،جنھوں نے تمام چیزوں کا جائزہ لینے کے بعد لوگوں کو تسلی دی ،جس کے بعد لوگ دوبارہ بازار کا رخ کر نے لگے ۔
Share this post
