کاروار کی ٹیم پینالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک گول بنانے میں کامیاب رہی جبکہ انجمن کی جانب سے کسی نے بھی کوئی گول نہیں داغا اور اس طرح انجمن نے اس ٹورنامنٹ میں دوسرا مقام حاصل کیا۔ فائنل میں پہنچنے پر فژیکل ڈائریکٹر بیفا کلب جناب کلیم اللہ صاحب نے انجمن ٹیم کو مباکبادی پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Share this post
