یاد رہے کہ کچھ مہینے قبل کاروار سے ہی تعلق رکھنے والی پورنما بنڈے کر نامی خاتون نے بھی اسی طرح ڈی سی سے مدد طلب کی تھی، اور اس کو ایک بیوٹی پارلر میں کام دلانے کا جھانسہ دے کر گھر کی ملازمہ بنادیا گیا تھا، جس کوضلع انتظامیہ واپس شہر لانے میں کامیاب ہوئی تھی ۔
Share this post
