کاروار: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ،تین شدید زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال داخل کروایا گیا جہاں ان کا علاج جا ری ہے ،کاروار پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...