مرنے والوں نے میں تین بچے اور تین عورتیں بھی شامل ہیں ،اس بھیانک حادثہ میں زندہ بچ نکلنے والے زخمی شخص کو سنگین حالت میں ہبلی کے KIMSاسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے جہاں اس کا علاج چل رہا ہے ،بتایاجا رہا ہے کہ اس کی بھی حالت نازک بنی ہوئی ہے ، مہلوکین کی شناخت وویک وسنت(34) ویشنویوویک(5) ابھنئے چندرکانت(3) ورداراج(18) سچن۰28) رینکا(30) گورو(58) مینکا(28) اور کار ڈرائیور مجیب( 32) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،پولس کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ سے گاڑی پوری طرح تباہ ہو گئی تھی،جس کی وجہ سے لاشوں کو نکالنے میں کافی دشواری پیش آئی ۔
Share this post
