فکرو خبرکو ملی اطلاعات کے مطا بق اس انتخاب میں بی جے پی کے امیدوار ہریش کو ڈلا نے انور کے مقا بلہ میں انتخاب لڑ تے ہو ئے 320 ووٹ حاصل کئے ،جب کہ کا نگریس کی حمایت کے ساتھ لڑ نے والے انور کے حصہ میں 449 ووٹ آئے ،جس وجہ سے نا ئب صدر کے قتل کے بعد وہ عہدہ دو بارہ ان کے ہی خاندان کے حصہ میں آیا ہے ،ملحو ظ رہے کہ769 ووٹوں کی پو لنگ ہو ئی تھی ،جن میں کے 21 ووٹ کو کا لعدم قرار دیا گیا تھا ۔
Share this post
