کا رتک راج کو قتل کرنے والی اس کی بہن تھی(مزید ساحلی خبریں)

اور اس نے سنتوش کے لئے پا نچ لاکھ رو پیہ کا آفر بھی پیش کیا تا کہ وہ کسی طرح سے اس کا کام ختم کر دے ،سنتوش نے گو تم کو اس کی اطلاع دی جو کہ کو ندن میں گھر کی تعمیر میں مشغول تھا ،اور فو ری طور پر اس کو رقم درکا ر تھی ،اس لئے اس نے سو چا کہ کا رتک کے قتل کی ذمہ داری کو انجام دے کر روپیوں کا مالک بن جا ئے ،جب کہ فی الوقت اس کو پیسوں کی سخت ضرورت بھی ہے ،اسی خواب کو عملی جا مہ پہنا تے ہو ئے ایک سال قبل جب کا رتک گنیش محل کے قریب چہل قدمی کر رہا تھا اسی وقت گو تم نے لو ہے کی سلاخ سے کا رتک کے سر پر حملہ کر دیا ،جس کی بنا پر کا رتک دو سرے ہی دن زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے اس دنیا سے چل بسا ،جس سلاخ سے کا رتک پر حملہ کر دیا تھا اس کو بھی ضبط کر نے میں پو لیس کو کا میا بی ملی ہے ،جو کہ اب پو لیس کی تحویل میں ہے ،واضح رہے کہ ملزم کاویا شری کا شو ہر دبئی میں ملا زمت کر تا ہے ،کا رتک قتل معا ملہ کی چھامن بین کر نے والی پو ری ٹیم کو کا میابی حا صل ہو نے پر پو لیس کمشنر نے 25000 رو پئے بطور انعام ان کو دینے کا اعلان کیا ہے ۔

ڈکیتوں اور لٹیروں نے کیا میاں بیوی پر حملہ:سو نے کے زیورات لے کر لٹیرے فرار

منگلورو۔30 ؍ اپریل ۔2017 ۔(فکرو خبر نیوز) چترا پورا میں مو جود انیل ہو گرے کی رہا ئش گاہ پر ڈکیتی کی واردات کے پیش آنے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ ڈا کوؤں کی ایک ٹیم نے کل صبح سویرے انیل کی رہا ئش گاہ پر دھا وا بولتے ہو ئے سامنے کی کھڑکی سے اندر داخل ہو گئے،پھر گھر میں مو جود انیل اور اس کی بیوی کو دھمکی دیتے ہو ئے ان پر حملہ کر دیا ،اور ان کے گھر پر ہاتھ صاف کر رتے ہو ئے سو نے کے چین ،چھ رنگ،اور اس کے علاوہ کئی سارے زیورات اور کپڑوں کو اپنی جھو لی پیں بھر رتے ہو ئے فرار ہو گئے ، انیل کی بیوی پر ہو ئے حملہ کی بنا پر اس کو سخت چو ٹین ٰئی ہیں ،جس کی بنا پر اس کو اسپتال میں علاج کے لئے ایڈ مٹ کر دیا گیا ہے ،صو رتکل پو لیس نے معا ملہ کو درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے، 

Share this post

Loading...