سترہویں لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے شروعاتی رجحان میں بی جے پی متعدد سسیٹوں پر آگے ہے۔
کرناٹک کی 28 سیٹوں میں سے 23 پر بی جے پی کو سبقت حاصل ہے، جبکہ کانگریس۔جی ڈی ایس اتحاد 4 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔
ہاسن سے کانگریس جے ڈی ایس امیدوار پرجول ریونا نے جیت درج کر لی ہے
گلبرگہ سے کانگیرس امیدوار ملکاارجن کھرگے قریب ۳۰ ہزار ووٹ سے پیچھے
اترا کنڑا پارلیمانی حلقے سے اننت کمار ہیگڑے کافی آگے
تمکور پارلیمانی حلقے سے ییچ ڈی دیو گوڑا پیچھے
بنگلورو سینٹرل سے کانگریس کے رضوان ارشد آگے
Share this post
