کرناٹک اُردو اکیڈمی کے نو منتخب چیرمین جناب عزیز اللہ بیگ نے تھوڑی دیر کے لئے ایڈیٹر کا عہدہ سنبھالا

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فکروخبر اپنی طرف سے پروگرام کی نوعیت پیش کرے پھر اس کو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے بعد آگے بات بڑھائی جائے گی۔ تمام اراکین نے فکروخبر کے تمام اسٹاف سے ملاقات کی اور ہر ایک کی پزیرائی کی ۔

Share this post

Loading...