کرناٹک ساحلی ترقیاتی بورڈ کے صدر نویدت الوا کا بھٹکل کا دورہ

مچھلی مارکیٹ کا دورہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ موجودہ مچھلی مارکیٹ کی حالت بہت ہی زیادہ خستہ ہے ۔ اگلے دنوں میں مچھلی مارکیٹ نئے انداز میں تعمیر کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ جہاں جہاں بھی ترقیاتی کام ہونے ہیں ان کو آگے بڑھانے کی بھی کوشش کی جائے گی۔ اس موقع پر بھٹکل رکن اسمبلی جناب منکال وائیدیا کے علاوہ بلدیہ کے ذمہ داران موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...