بنگلورو04 ستمبر2021 (فکروخبرنیوز/ذِرائع) کرناٹک کے وزیراعلیٰ باسوراج بومائی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت کا ابھی سے گریڈ 1-5 کے لیے آف لائن کلاسیسں دوبارہ شروع کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ابھی تک اس پر غور نہیں کیا۔ پہلے ہم جاری چھٹی سے آٹھویں کلاسس کے سلسلہ مںی دیکھیں گے اور اس کی بنیاد پر ہم فیصلہ کریں گے۔"
پچھلے ہفتے حکومت نے 6 سے 8 ستمبر تک آف لائن کلاسیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔
Share this post
