کرناٹک میں تبدیلی مذہب مخالف بل پیش، وزیر قانون نے کہا ’ہم اپنے مذہب کی حفاظت کر رہے ہیں

بنگلورو 15؍ ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) کرناٹک کے وزیر قانون جے سی مدھوسوامی نے کہا ’’ہم اپنے مذہب کی حفاظت کر رہے ہیں، ہم اس بل کو جبری تبدیلی مذہب پر روک لگانے کے لئے پیش کر رہے ہیں۔ ہم کسی کی آزادی پر قدغن نہیں لگا رہے۔‘‘ خیال رہے کہ کرناٹک کی قانون ساز کونسل میں تبدیلی مذہب مخالف بل پیش کر دیا گیا ہے۔ منظوری حاصل ہونے پر اس بل کو کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

 

Share this post

Loading...